لوقا 4:16 UGV

16 ایک دن وہ ناصرت پہنچا جہاں وہ پروان چڑھا تھا۔ وہاں بھی وہ معمول کے مطابق سبت کے دن مقامی عبادت خانے میں جا کر کلامِ مُقدّس میں سے پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 4

سیاق و سباق میں لوقا 4:16 لنک