لوقا 4:25 UGV

25 یہ حقیقت ہے کہ الیاس نبی کے زمانے میں اسرائیل میں بہت سی ضرورت مند بیوائیں تھیں، اُس وقت جب ساڑھے تین سال تک بارش نہ ہوئی اور پورے ملک میں سخت کال پڑا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 4

سیاق و سباق میں لوقا 4:25 لنک