لوقا 4:38 UGV

38 پھر عیسیٰ عبادت خانے کو چھوڑ کر شمعون کے گھر گیا۔ وہاں شمعون کی ساس شدید بخار میں مبتلا تھی۔ اُنہوں نے عیسیٰ سے گزارش کی کہ وہ اُس کی مدد کرے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 4

سیاق و سباق میں لوقا 4:38 لنک