لوقا 4:40 UGV

40 جب دن ڈھل گیا تو سب مقامی لوگ اپنے مریضوں کو عیسیٰ کے پاس لائے۔ خواہ اُن کی بیماریاں کچھ بھی کیوں نہ تھیں، اُس نے ہر ایک پر اپنے ہاتھ رکھ کر اُسے شفا دی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 4

سیاق و سباق میں لوقا 4:40 لنک