لوقا 5:1 UGV

1 ایک دن عیسیٰ گلیل کی جھیل گنیسرت کے کنارے پر کھڑا ہجوم کو اللہ کا کلام سنا رہا تھا۔ لوگ سنتے سنتے اِتنے قریب آ گئے کہ اُس کے لئے جگہ کم ہو گئی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:1 لنک