لوقا 5:15 UGV

15 تاہم عیسیٰ کے بارے میں خبر اَور زیادہ تیزی سے پھیلتی گئی۔ لوگوں کے بڑے گروہ اُس کے پاس آتے رہے تاکہ اُس کی باتیں سنیں اور اُس کے ہاتھ سے شفا پائیں۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:15 لنک