لوقا 5:5 UGV

5 لیکن شمعون نے اعتراض کیا، ”اُستاد، ہم نے تو پوری رات بڑی کوشش کی، لیکن ایک بھی نہ پکڑی۔ تاہم آپ کے کہنے پر مَیں جالوں کو دوبارہ ڈالوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:5 لنک