لوقا 5:8 UGV

8 جب شمعون پطرس نے یہ سب کچھ دیکھا تو اُس نے عیسیٰ کے سامنے منہ کے بل گر کر کہا، ”خداوند، مجھ سے دُور چلے جائیں۔ مَیں تو گناہ گار ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:8 لنک