لوقا 6:29 UGV

29 اگر کوئی تمہارے ایک گال پر تھپڑ مارے تو اُسے دوسرا گال بھی پیش کر دو۔ اِسی طرح اگر کوئی تمہاری چادر چھین لے تو اُسے قمیص لینے سے بھی نہ روکو۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 6

سیاق و سباق میں لوقا 6:29 لنک