لوقا 6:39 UGV

39 پھر عیسیٰ نے یہ مثال پیش کی۔ ”کیا ایک اندھا دوسرے اندھے کی راہنمائی کر سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! اگر وہ ایسا کرے تو دونوں گڑھے میں گر جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 6

سیاق و سباق میں لوقا 6:39 لنک