لوقا 6:9 UGV

9 پھر عیسیٰ نے اُن سے پوچھا، ”مجھے بتاؤ، شریعت ہمیں سبت کے دن کیا کرنے کی اجازت دیتی ہے، نیک کام کرنے کی یا غلط کام کرنے کی، کسی کی جان بچانے کی یا اُسے تباہ کرنے کی؟“

پڑھیں مکمل باب لوقا 6

سیاق و سباق میں لوقا 6:9 لنک