لوقا 7:28 UGV

28 مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ اِس دنیا میں پیدا ہونے والا کوئی بھی شخص یحییٰ سے بڑا نہیں ہے۔ توبھی اللہ کی بادشاہی میں داخل ہونے والا سب سے چھوٹا شخص اُس سے بڑا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 7

سیاق و سباق میں لوقا 7:28 لنک