لوقا 7:3 UGV

3 چونکہ افسر نے عیسیٰ کے بارے میں سنا تھا اِس لئے اُس نے یہودیوں کے کچھ بزرگ یہ درخواست کرنے کے لئے اُس کے پاس بھیج دیئے کہ وہ آ کر غلام کو شفا دے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 7

سیاق و سباق میں لوقا 7:3 لنک