لوقا 7:9 UGV

9 یہ سن کر عیسیٰ نہایت حیران ہوا۔ اُس نے مُڑ کر اپنے پیچھے آنے والے ہجوم سے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، مَیں نے اسرائیل میں بھی اِس قسم کا ایمان نہیں پایا۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 7

سیاق و سباق میں لوقا 7:9 لنک