لوقا 8:2 UGV

2 نیز کچھ خواتیں بھی جنہیں اُس نے بدروحوں سے رِہائی اور بیماریوں سے شفا دی تھی۔ اِن میں سے ایک مریم تھی جو مگدلینی کہلاتی تھی جس میں سے سات بدروحیں نکالی گئی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:2 لنک