لوقا 8:30 UGV

30 عیسیٰ نے اُس سے پوچھا، ”تیرا نام کیا ہے؟“ اُس نے جواب دیا، ”لشکر۔“ اِس نام کی وجہ یہ تھی کہ اُس میں بہت سی بدروحیں گھسی ہوئی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:30 لنک