لوقا 8:32 UGV

32 اُس وقت قریب کی پہاڑی پر سؤروں کا بڑا غول چر رہا تھا۔ بدروحوں نے عیسیٰ سے التماس کی، ”ہمیں اُن سؤروں میں داخل ہونے دیں۔“ اُس نے اجازت دے دی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:32 لنک