لوقا 8:45 UGV

45 لیکن عیسیٰ نے پوچھا، ”کس نے مجھے چھوا ہے؟“سب نے انکار کیا اور پطرس نے کہا، ”اُستاد، یہ تمام لوگ تو آپ کو گھیر کر دبا رہے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:45 لنک