لوقا 8:5 UGV

5 ”ایک کسان بیج بونے کے لئے نکلا۔ جب بیج اِدھر اُدھر بکھر گیا تو کچھ دانے راستے پر گرے۔ وہاں اُنہیں پاؤں تلے کچلا گیا اور پرندوں نے اُنہیں چگ لیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:5 لنک