لوقا 8:52 UGV

52 تمام لوگ رو رہے اور چھاتی پیٹ پیٹ کر ماتم کر رہے تھے۔ عیسیٰ نے کہا، ”خاموش! وہ مر نہیں گئی بلکہ سو رہی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 8

سیاق و سباق میں لوقا 8:52 لنک