لوقا 9:41 UGV

41 عیسیٰ نے کہا، ”ایمان سے خالی اور ٹیڑھی نسل! مَیں کب تک تمہارے پاس رہوں، کب تک تمہیں برداشت کروں؟“ پھر اُس نے آدمی سے کہا، ”اپنے بیٹے کو لے آ۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 9

سیاق و سباق میں لوقا 9:41 لنک