لوقا 9:7 UGV

7 جب گلیل کے حکمران ہیرودیس انتپاس نے سب کچھ سنا جو عیسیٰ کر رہا تھا تو وہ اُلجھن میں پڑ گیا۔ بعض تو کہہ رہے تھے کہ یحییٰ بپتسمہ دینے والا جی اُٹھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 9

سیاق و سباق میں لوقا 9:7 لنک