لوقا 9:9 UGV

9 لیکن ہیرودیس نے کہا، ”مَیں نے خود یحییٰ کا سر قلم کروایا تھا۔ تو پھر یہ کون ہے جس کے بارے میں مَیں اِس قسم کی باتیں سنتا ہوں؟“ اور وہ اُس سے ملنے کی کوشش کرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 9

سیاق و سباق میں لوقا 9:9 لنک