مرقس 1:16 UGV

16 ایک دن جب عیسیٰ گلیل کی جھیل کے کنارے کنارے چل رہا تھا تو اُس نے شمعون اور اُس کے بھائی اندریاس کو دیکھا۔ وہ جھیل میں جال ڈال رہے تھے کیونکہ وہ ماہی گیر تھے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 1

سیاق و سباق میں مرقس 1:16 لنک