مرقس 1:24 UGV

24 ”اے ناصرت کے عیسیٰ، ہمارا آپ کے ساتھ کیا واسطہ ہے؟ کیا آپ ہمیں ہلاک کرنے آئے ہیں؟ مَیں تو جانتا ہوں کہ آپ کون ہیں، آپ اللہ کے قدوس ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 1

سیاق و سباق میں مرقس 1:24 لنک