مرقس 1:6 UGV

6 یحییٰ اونٹوں کے بالوں کا لباس پہنے اور کمر پر چمڑے کا پٹکا باندھے رہتا تھا۔ خوراک کے طور پر وہ ٹڈیاں اور جنگلی شہد کھاتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 1

سیاق و سباق میں مرقس 1:6 لنک