مرقس 10:1 UGV

1 پھر عیسیٰ اُس جگہ کو چھوڑ کر یہودیہ کے علاقے میں اور دریائے یردن کے پار چلا گیا۔ وہاں بھی ہجوم جمع ہو گیا۔ اُس نے اُنہیں معمول کے مطابق تعلیم دی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:1 لنک