مرقس 10:17 UGV

17 جب عیسیٰ روانہ ہونے لگا تو ایک آدمی دوڑ کر اُس کے پاس آیا اور اُس کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پوچھا، ”نیک اُستاد، مَیں کیا کروں تاکہ ابدی زندگی میراث میں پاؤں؟“

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:17 لنک