مرقس 10:38 UGV

38 عیسیٰ نے کہا، ”تم کو نہیں معلوم کہ کیا مانگ رہے ہو۔ کیا تم وہ پیالہ پی سکتے ہو جو مَیں پینے کو ہوں یا وہ بپتسمہ لے سکتے ہو جو مَیں لینے کو ہوں؟“

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:38 لنک