مرقس 11:25 UGV

25 اور جب تم کھڑے ہو کر دعا کرتے ہو تو اگر تمہیں کسی سے شکایت ہو تو پہلے اُسے معاف کرو تاکہ آسمان پر تمہارا باپ بھی تمہارے گناہوں کو معاف کرے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:25 لنک