مرقس 11:33 UGV

33 چنانچہ اُنہوں نے جواب دیا، ”ہم نہیں جانتے۔“عیسیٰ نے کہا، ”تو پھر مَیں بھی تم کو نہیں بتاتا کہ مَیں یہ سب کچھ کس اختیار سے کر رہا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:33 لنک