مرقس 12:13 UGV

13 بعد میں اُنہوں نے کچھ فریسیوں اور ہیرودیس کے پیروکاروں کو اُس کے پاس بھیج دیا تاکہ وہ اُسے کوئی ایسی بات کرنے پر اُبھاریں جس سے اُسے پکڑا جا سکے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:13 لنک