مرقس 12:34 UGV

34 جب عیسیٰ نے اُس کا یہ جواب سنا تو اُس سے کہا، ”تُو اللہ کی بادشاہی سے دُور نہیں ہے۔“ اِس کے بعد کسی نے بھی اُس سے سوال پوچھنے کی جرأت نہ کی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:34 لنک