مرقس 12:36 UGV

36 کیونکہ داؤد نے تو خود روح القدس کی معرفت یہ فرمایا،’رب نے میرے رب سے کہا،میرے دہنے ہاتھ بیٹھ،جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کے نیچے نہ کر دوں۔‘

پڑھیں مکمل باب مرقس 12

سیاق و سباق میں مرقس 12:36 لنک