مرقس 14:1 UGV

1 فسح اور بےخمیری روٹی کی عید قریب آ گئی تھی۔ صرف دو دن رہ گئے تھے۔ راہنما امام اور شریعت کے علما عیسیٰ کو کسی چالاکی سے گرفتار کر کے قتل کرنے کی تلاش میں تھے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:1 لنک