مرقس 14:14 UGV

14 جس گھر میں وہ داخل ہو اُس کے مالک سے کہنا، ’اُستاد آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کمرا کہاں ہے جہاں مَیں اپنے شاگردوں کے ساتھ فسح کا کھانا کھاؤں؟‘

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:14 لنک