مرقس 14:16 UGV

16 دونوں چلے گئے تو شہر میں داخل ہو کر سب کچھ ویسا ہی پایا جیسا عیسیٰ نے اُنہیں بتایا تھا۔ پھر اُنہوں نے فسح کا کھانا تیار کیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:16 لنک