مرقس 14:18 UGV

18 جب وہ میز پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے تو اُس نے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، تم میں سے ایک جو میرے ساتھ کھانا کھا رہا ہے مجھے دشمن کے حوالے کر دے گا۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:18 لنک