مرقس 14:22 UGV

22 کھانے کے دوران عیسیٰ نے روٹی لے کر شکرگزاری کی دعا کی اور اُسے ٹکڑے کر کے شاگردوں کو دے دیا۔ اُس نے کہا، ”یہ لو، یہ میرا بدن ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:22 لنک