مرقس 14:55 UGV

55 مکان کے اندر راہنما امام اور یہودی عدالتِ عالیہ کے تمام افراد عیسیٰ کے خلاف گواہیاں ڈھونڈ رہے تھے تاکہ اُسے سزائے موت دلوا سکیں۔ لیکن کوئی گواہی نہ ملی۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:55 لنک