مرقس 14:70 UGV

70 دوبارہ پطرس نے انکار کیا۔تھوڑی دیر کے بعد پطرس کے ساتھ کھڑے لوگوں نے بھی اُس سے کہا، ”تم ضرور اُن میں سے ہو کیونکہ تم گلیل کے رہنے والے ہو۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:70 لنک