مرقس 15:15 UGV

15 چنانچہ پیلاطس نے ہجوم کو مطمئن کرنے کی خاطر برابا کو آزاد کر دیا۔ اُس نے عیسیٰ کو کوڑے لگانے کو کہا، پھر اُسے مصلوب کرنے کے لئے فوجیوں کے حوالے کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 15

سیاق و سباق میں مرقس 15:15 لنک