مرقس 15:24 UGV

24 پھر فوجیوں نے اُسے مصلوب کیا اور اُس کے کپڑے آپس میں بانٹ لئے۔ یہ فیصلہ کرنے کے لئے کہ کس کو کیا کیا ملے گا اُنہوں نے قرعہ ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 15

سیاق و سباق میں مرقس 15:24 لنک