مرقس 15:34 UGV

34 پھر تین بجے عیسیٰ اونچی آواز سے پکار اُٹھا، ”ایلی، ایلی، لما شبقتنی؟“ جس کا مطلب ہے، ”اے میرے خدا، اے میرے خدا، تُو نے مجھے کیوں ترک کر دیا ہے؟“

پڑھیں مکمل باب مرقس 15

سیاق و سباق میں مرقس 15:34 لنک