مرقس 15:4 UGV

4 چنانچہ پیلاطس نے دوبارہ اُس سے سوال کیا، ”کیا تم کوئی جواب نہیں دو گے؟ یہ تو تم پر بہت سے الزامات لگا رہے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 15

سیاق و سباق میں مرقس 15:4 لنک