مرقس 15:40 UGV

40 کچھ خواتین بھی وہاں تھیں جو کچھ فاصلے پر اِس کا مشاہدہ کر رہی تھیں۔ اُن میں مریم مگدلینی، چھوٹے یعقوب اور یوسیس کی ماں مریم اور سلومی بھی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 15

سیاق و سباق میں مرقس 15:40 لنک