مرقس 16:1 UGV

1 ہفتے کی شام کو جب سبت کا دن گزر گیا تو مریم مگدلینی، یعقوب کی ماں مریم اور سلومی نے خوشبودار مسالے خرید لئے، کیونکہ وہ قبر کے پاس جا کر اُنہیں عیسیٰ کی لاش پر لگانا چاہتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 16

سیاق و سباق میں مرقس 16:1 لنک