مرقس 16:5 UGV

5 وہ قبر میں داخل ہوئیں۔ وہاں ایک جوان آدمی نظر آیا جو سفید لباس پہنے ہوئے دائیں طرف بیٹھا تھا۔ وہ گھبرا گئیں۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 16

سیاق و سباق میں مرقس 16:5 لنک