مرقس 2:17 UGV

17 یہ سن کر عیسیٰ نے جواب دیا، ”صحت مندوں کو ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ مریضوں کو۔ مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گناہ گاروں کو بُلانے آیا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 2

سیاق و سباق میں مرقس 2:17 لنک