مرقس 2:23 UGV

23 ایک دن عیسیٰ اناج کے کھیتوں میں سے گزر رہا تھا۔ چلتے چلتے اُس کے شاگرد کھانے کے لئے اناج کی بالیں توڑنے لگے۔ سبت کا دن تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 2

سیاق و سباق میں مرقس 2:23 لنک